Dpos.space

Блок-эксплорер для Steem | Транзакция 635ca35c10aa77f177f4ba68774b317ef5c1c2c4

Выбрать аккаунт

Транзакция 635ca35c10aa77f177f4ba68774b317ef5c1c2c4

Блок: 55931254


Операции

Тип операции JSON
comment {
parent_author: "",
parent_permlink: "hive-104522",
author: "abdulrabkhan",
permlink: "thediarygame-betterlife-abdulrabkhan-30-07-2021",
title: "Thediarygame betterlife@abdulrabkhan 30-07-2021",
body: "اسلام و علیکم میرے سٹیمنٹ کے دوستو گڈ مارننگ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے صبح کا آغاز 5:30 بجے ہوا نماز کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کرنے مسجد میں چلا گیا نماز فجر ادا کی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک کی دعائیں مانگی ![IMG_20210730_162656.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmZwHCxPwmMy9khfJBWnxZc29huGoLCHcoD8zWGiPtqFSr/IMG_20210730_162656.jpg) سب کے کی طرف نکل گیا وہاں نہر کنارے واک شروع کی گھر آیا چائے پی گراؤنڈ بہت پیارا موسم تھا ![IMG_20210730_164425.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmbrUmvBH3JWSzmd8ctLw9FiEAKG8248xedyyr1FAbd2hE/IMG_20210730_164425.jpg) ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت پیارا نظارہ دیکھا گراؤنڈ میں پہنچ گیا مختلف ایکسرسائز کیں ٹھنڈے موسم میں خوب انجوائے کیا گراؤنڈ میں میں بیٹھ گیا دوستوں کے ساتھ گپ لگائی پھر گھر کی راہ لی واک کے لئے آج بہت پیارا موسم تھا ساون کا مہینہ ہے بہت زیادہ حبس تھا بادل بھی گہرے گہرے بادل بارش برسنے والا موسم تھا گھر پہنچ گیا نہایا ناشتہ کیا بچوں کے ساتھ گپ لگائی تھوڑا ریسٹ کیا اس کے بعد بچوں کو ہوم ورک مکمل کروایا 2: گھنٹے میں ورک مکمل کروایا پھر بارش ہلکی ہلکی سٹارٹ ہو گئی بچے بارش میں انجوائے کرنے لگے موج مستیاں کیں ساون خوب برسا بچوں کو. ![IMG20210730123535.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmeYM84Z3ACAsQQvFBr1LRiXm2wiHYxCEbtZ6uUBQm22X6/IMG20210730123535.jpg) ![IMG20210730123507.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmbVrtvZ5AenA55YLd7eVXwnvZKhAU93v8J165cf7zwD2Z/IMG20210730123507.jpg) ٹھنڈک لگ گئی بچے گھر مڑ آ ئے بچوں کو کپڑے چینج کرواے ان کی ماں ان کے لیے چکن پکوڑے بنا رہی تھی اتنے میں چائے اور چکن پکوڑے آ گئے بچوں اور ہم سب نے مل کر ٹھنڈے موسم کو انجوائے کیا بچے تھک گئے بچوں کو سولا دیا پھر میں باہر نکلا بھائی کا گھر میں کام لگا ہوا تھا مستری مزدور بیٹھے تھے ![IMG20210730123637.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmY68pX3nsUBNd6VVLN9JkWSz1kNme7tQBzFniBCkZnUdF/IMG20210730123637.jpg) ان سے گپ لگائی بارش ختم ہوئی انہوں نے دوبارہ کام شروع کیا تھوڑا کام کیا پھر بارش شروع ہوگئی کام رک گیا سب بیٹھ گئے ان کو کھانا کھلایا مجھے نیند آئی ہوئی تھی ایک بجے سو گیا 3بجے جاگا نماز ظہر ادا کی پھر سو گیا 5بجے اٹھا نہایا چائے پی گراؤنڈ میں چلا گیا واک کی بارش کی وجہ سے بہت حبس تھا. ![IMG20210730123755.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmaBQPdpW9f98ihWCRj1SHF41Bs8SfpouiHEf4f71o8j1J/IMG20210730123755.jpg) وہاں بچے کرکٹ کھیل رہے تھے ان کے ساتھ کرکٹ کھیلی نماز عصر ادا کی دوستوں نے کہا میانوالی کھانا کھانے جاتے ہیں ملک مشتاق احمد سلیم آ صف شاہ عبدالقیوم خان سب نے چرسی ہوٹل پر پہنچ گئے مٹن کڑاہی بریانی کا آڈر دیا رش بہت زیادہ تھا گھنٹے بعد کھانا آ گیا کھانا کھایا ساتھ گپ رہی نماز مغرب ادا کی پھر سب نے کہا آ ئس کریم کھانے ہیں اسٹیشن چوک پر پہنچ گئے وہاں بیٹھ گئے اڈر دیا آ ئس کریم آ گئ کھائی دس بج گئے مڑے میری ڈیوٹی تھی مجھے پوسٹ پر اتار دیا میں نے وردی پہنی ڈیوٹی سٹارٹ ہو گئی نماز فجر ادا کی رات کے 11 بج گئے۔ special thankful for@haroonyousafkhan @haseebasifkhan. Regard@abdulrabkhan. ![IMG_20210727_204202.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmYGXQwtNc9AopAKSk6mPqXtRJ1A1rRWbhZwKTRnjZQSd7/IMG_20210727_204202.jpg)",
json_metadata: "{"tags":["thediarygame",
"betterlife",
"steemchallenge",
"pakistan",
"steemexclusive",
"steemitpakistan",
"r2cornell"],
"users":["haseebasifkhan"],
"image":["https://cdn.steemitimages.com/DQmZwHCxPwmMy9khfJBWnxZc29huGoLCHcoD8zWGiPtqFSr/IMG_20210730_162656.jpg",
"https://cdn.steemitimages.com/DQmbrUmvBH3JWSzmd8ctLw9FiEAKG8248xedyyr1FAbd2hE/IMG_20210730_164425.jpg",
"https://cdn.steemitimages.com/DQmeYM84Z3ACAsQQvFBr1LRiXm2wiHYxCEbtZ6uUBQm22X6/IMG20210730123535.jpg",
"https://cdn.steemitimages.com/DQmbVrtvZ5AenA55YLd7eVXwnvZKhAU93v8J165cf7zwD2Z/IMG20210730123507.jpg",
"https://cdn.steemitimages.com/DQmY68pX3nsUBNd6VVLN9JkWSz1kNme7tQBzFniBCkZnUdF/IMG20210730123637.jpg",
"https://cdn.steemitimages.com/DQmaBQPdpW9f98ihWCRj1SHF41Bs8SfpouiHEf4f71o8j1J/IMG20210730123755.jpg",
"https://cdn.steemitimages.com/DQmYGXQwtNc9AopAKSk6mPqXtRJ1A1rRWbhZwKTRnjZQSd7/IMG_20210727_204202.jpg"],
"app":"steemit/0.2",
"format":"markdown"}"
}